اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق
سوموار کی رات کو ڈاکٹر ثقلین کہ جن کا شمار شہر کی
اہم مذہبی شخصیات میں ہوتا ہے اورریٹائرڈ میجر حسنین
کے بھائی ہیں کو ان کے ساتھیوںکے ہمراہ امام بارگاہ کے
نزدیک فائرنگ کا نشانہ بنا یا گیاجس سے ڈاکٹر ثقلین شہید
ہوگۓاور ان کے ساتھیوں کو شدید زخمی حالت میں لیڈی
ریڈنگ ہسپتال میں لے جایا گیا۔
ذرائع کے مطابق ان یزیدی دہشت گردوں میں سے ایک کو فرار
ہونے کے دوران گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر
منتقل کر دیا ہے
/152